بھارتی فوج نے دیوا سیکٹر پر ایل او سی کی خلاف ورزی کی، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

LOC اورشمالی وزیرستان میں دشمنوں سے جھڑپ،پاک فوج کے 4جوان شہیدشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ میں 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا،2دہشتگرد جہنم واصل()لائن آف کنٹرول(ایل او سی)اور شمالی وزیرستان میں دشمنوں کے ساتھ جھڑپ میں پاک فوج کے 4 جوان وطن کیلئے قربان ہو کر شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئےContinue reading “بھارتی فوج نے دیوا سیکٹر پر ایل او سی کی خلاف ورزی کی، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی”

کس ہاڑاں کے رہائشی راجہ اکرم کی رہائش گاہ سے ببر شیر کے دو بچے ضبط

‎ اسلام گڑھ( )ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ راجہ فیصل صدیق کی کاروائی،کس ہاڑاں کے رہائشی راجہ اکرم کی رہائش سے غیر قانونی پررکھے گئے ببر شیر کے دو بچے ضبط کر کے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیے۔تفصیلات کے مطابق کس ہاڑاں کے رہائشی راجہ اکرم نے بدوح اجازت ببر شیر کےContinue reading “کس ہاڑاں کے رہائشی راجہ اکرم کی رہائش گاہ سے ببر شیر کے دو بچے ضبط”

کوٹلی، انجمن تاجران نے آٹا مہنگا ہونے کیخلاف ضلع میں احتجاج کا اعلان کردیا

ستم ظریفی کا عالم یہ ہے کہ آزاد کشمیر حکومت نے فی من آٹے پر 520روپے کا اصافہ کیا اور ہمارے احتجاج پر صرف 200روپے کم کئےانجمن تاجران کوٹلی نے آٹا مہنگا کرنے کے خلاف کل 13جنوری کو ضلع میں شٹر ڈائون اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان صدر انجمن تاجران ملک یعقوبContinue reading “کوٹلی، انجمن تاجران نے آٹا مہنگا ہونے کیخلاف ضلع میں احتجاج کا اعلان کردیا”

کھوئیرٹہ میں صحت کارڈ کی تقسیم شروع،علاج معالجہ کیلئے ضلع کوٹلی کے پانچ ہسپتال شاملتمام یونین کونسل کے موضعات میں جا کر بلا تخصیص کارڈز تقسیم کیے جائیں گے

،تحصیل ہیڈ کواٹر سے آغاز کر دیا ہے، کارڈز بلا کسی تفریق کے تمام خاندانوں کیلئے ہیں، ڈاکٹر نوازعوام علاقہ اپنے مقام مرکز پر خود جائیں اور رجسٹریشن کے عمل کے بعد اپنے کنبے کا کارڈ حاصل کریں، کارڈز لینے کیلئے آنیوالے شہری کرونا ایس او پیز کا بھی خیال رکھیں، ڈاکٹر اسحاقکھوئی رٹہ(تحصیل رپورٹر)کھوئیContinue reading “کھوئیرٹہ میں صحت کارڈ کی تقسیم شروع،علاج معالجہ کیلئے ضلع کوٹلی کے پانچ ہسپتال شاملتمام یونین کونسل کے موضعات میں جا کر بلا تخصیص کارڈز تقسیم کیے جائیں گے”

Design a site like this with WordPress.com
Get started