میرپوراپـوزیـشـن لـیـڈر آزاد کـشـمیـر قـانـون سـاز اسـمـبـلی چـوہـدریمـحـمـدیٰـسـیـن سابق وزیراعظم چوہدری مجید کی عیادت کر رہے ہیں

قاسم مجید چوہدری بھی موجود ہیں

آٹا200روپے فی من سستا کر کے حکمرانوں نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماردی

آزاد حکومت نے آٹا کی فی من 5سو روپے اضافہ کیا ،ریاست بھر میں احتجاجی مظاہروں کے بعد معمولی کمی کی گئیاسلام آباد ( خبر نگار خصوصی ) آزاد کشمیرکے حکمرانوں نے آٹا 2سو رپے فی من سستا کرکے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی ، نوٹیفکشن جاری ۔ سیکرٹریٹ خوراک کی جانبContinue reading “آٹا200روپے فی من سستا کر کے حکمرانوں نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماردی”

محکمہ برقیات کھوئی رٹہ کا بجلی بندش کا شیڈول جاری

11 جنوری بروز پیر ،14 جنوری بروز جمعرات صبح 9 سے شام 5 بجے تک بجلی بند رہیگی محکمہ برقیات کھوئی رٹہ نے بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا تحصیل کھوئی رٹہ کو بجلی کی ترسیل مہیا کر نے والے پانچوں فیڈرز پر بسلسلہ لائنوں کی مینٹیننس / مرمتی و شاخ تراشی 11 جنوریContinue reading “محکمہ برقیات کھوئی رٹہ کا بجلی بندش کا شیڈول جاری”

Design a site like this with WordPress.com
Get started