امپورٹڈحکومتنامنظور


welcome back to daily Kashmir news website
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ شدید گرمی کے باعث ملک کے میدانی علاقوں میں بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں /آندھی چلنے کا امکان ہے۔ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک
مظفرآباد ()مسافر وین خوفناک حادثے کا شکار ،تین بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ،حادثہ ضامن آباد کے قریب پیش آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی سے کھلانہ آنے والی مسافر وین کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر گہری کھائی میں جاگری، پانچ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق افراد میں سے تین کی لاشیں عباس انسٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز اور پانچ لاشیں سی ایم ایچ منتقل کیں جب کہ دیگر زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

گاڑی نمبر 8400 والا ڈڑاہور اور کلنڈر واجد اور باست بہت بتمیذ اور بداخلاق انسان سواریوں سےلاک ڈاؤن کی اڑ میں ڈبل کرایہ وصولتے ہیں اور سواریوں کا سامان بھی گم کرتے ہیں ہماری حکومت وقت سے رکوسٹ ہے کہ ان واہشی درندوں کو لگام دی جائے
You must be logged in to post a comment.